گھوڑا مکھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک چھوٹا سا کیڑا جو گنے کے پودے کا رس چوستا ہے جس سے پتے مرجھا کر سوکھ جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹا سا کیڑا جو گنے کے پودے کا رس چوستا ہے جس سے پتے مرجھا کر سوکھ جاتے ہیں۔